: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جمو ں 4 جو لا ئی ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے کٹر ا ۔ اد ھم پو ر ٹر ین کو ہر ی جھنڈ ی د کھا کر ا فتتا ح کیا اور کہا کہ اس ٹر ین سے ما تا و یشنو د یو ی مذ ہبی
مقا م کو جا نے میں آ سا نی ہو جا ئے گی ۔ ا س ٹر ین کا نا م شر ی شکتی ا کسپر یس تجو یز کیا گیا ہے ۔ مسٹر مو دی نے کہا کہ ریا ست جمو ں و کشمیر کئی مشکل حا لا ت سے گذ ر ر ہی ہے اور ہم چا ہتے ہیں کہ یہ ر یا ست خو ش ہا ل اور پر امن ر یاست بنے۔